2025 HED News Latest News

جہلم ۔۔پنجاب بھر کے اساتذہ میں عبداللہ جاوید شطرنج کے چیمپئن قرار دئیے گئے

وہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں آئی ٹی کے لیکچرر ہیں اور انہوں نے یہ ٹائٹل اساتذہ کے لیے کروانے گئے مقابلوں میں صوبے کے تمام مدمقابل اساتذہ کو ہارا کر جیتا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

جہلم ۔۔گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم کے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے لیکچرار ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سال 2025 میں منعقد ہونے اس والے مقابلوں میں اساتذہ کے صوبائی سطح پر فاتح قرار پائے اور اساتذہ کی سطح پر چیمپئن قرار دے دیے گئے اتحاد اساتذہ پاکستان نے انہیں مبارکباد دی ہے یہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا کے لیے اعزاز اور وہاں کے اساتذہ اور پرنسپل کے لیے فخر کا باعث ہے

Related posts

راولپنڈی ڈویژن کے خواتین کالجز کی پرنسپلز کی اسامیاں پر کرنے کےلیے انٹرویو چھ فروری کو ہونگے

Ittehad

  معیار تعلیم ٹیکسٹ بک بورڈ کی سنگل بک اجارہ داری کےسبب گراوٹ کا شکار ہوا

Ittehad

نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ضرورت مند طالب علموں کے لیے ایچ ای سی کے سکالرشپ

Ittehad

Leave a Comment