2025 Latest News Press Releases

کابینہ سے منظوری کے بعد وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ کو موجودہ سکیلز کے مطابق کر دیا جائےگا

پہلے یہ 2008 کے سکیلز کے مطابق ہے موجودہ سکیلز کے مطابق ہونے سے رقم میں 85فیصد اضافہ ہو جائے گا وفاقی حکومت نے سفارشات کی منظوری دیکر وفاقی کابینہ کے پاس منظوری کے لیے بھجوا دیا جو اس کی حتمی منظوری دے گی جس کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) محکمہ خزانہ حکومت پاکستان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس کو موجودہ پے سکیلز کے مطابق کرنے کا فیصلہ کر کرکے اس پر شفارسات پر مبنی سمری وفاقی کابینہ کو منظوری کے لیے بھجوا دی ہے وفاقی کابینہ اس کی حتمی منظوری دے گی اور یہ فائنل ہو جائے گی اور بعد ازاں وفاقی حکومت کا محکمہ خزانہ اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گا اور اس کا اطلاق ہو جائے گا

Related posts

گورنمنٹ کالج چکوال کو یونیورسٹی آف چکوال بنا دیا گیا

Ittehad

پانچ خواتین پرنسیپلز کی بطور پروفیسر ترقی اور اسی جگہ ریگولر پرنسپل تعیناتی کا نوٹیفکیشن

Ittehad

بیوہ کو دوسری شادی کی صورت میں نوکری سے نہیں ہٹایا جا سکتا

Ittehad

Leave a Comment