2025 Latest News Press Releases

آگیگا کی کال پر تیس جنوری کو سرکاری ملازمین کا سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے کامیاب احتجاج

دیگر قائدین کے علاؤہ جنرل سیکرٹری آگیگا اور مرکزی صدر پیپلا نے مظاہرین سے خطاب کیا حافظ آباد میں بھی پروفیسر جواد آصف کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ

لاہور (خبر نگار )آگیگا پنجاب کے فیصلے کے مطابق 30 جنوری 2025بروز جمعرات سرکاری ملازمین نے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے کرنا تھے اس سلسلے میں لاہور میں سول سیکرٹریٹ کے سامنے ایک کامیاب مظاہرہ کیا گیا جس میں ایبکا ،گرینڈ ٹیچرز الائنس پیپلا اور آگیگا میں شامل دیگر تنظیموں کے کارکنان شریک ہوئے دیگر قائدین کے علاؤہ جنرل سیکرٹری آگیگا اور مرکزی صدر پیپلا محترمہ فائزہ رعنا نے احتجاج کے شرکا سے خطاب کیا دیگر اضلاع میں بھی ایسےمظاہرے کیے گئے جن میں حافظ آباد میں پروفیسر جواد آصف کی زیر قیادت مظاہرہ خاص طور پر قابل ذکر ہے

Related posts

جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کی پندرہ گریڈ بیس کی اسامیوں پرنسپلز تعینات

Ittehad

لاہور گرائمر سکول میں ہراسمنٹ کا واقعہ،حکومت متحرک

Ittehad

قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان کیسا ہو گا -کیا ایسا ہے؟

Ittehad

Leave a Comment