2025 General Notifications Latest News

اے لیول اور او لیول کے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے

لاہور(خبر نگار) اے لیول اور او لیول کے امتحانات کیمرج انٹرنیشنل نے ملتوی کئے ہیں جو آج نو مئی کو منعقد ہونا تھے یہ امتحانات پنجاب کے سنٹرز اسلام آباد ،مظفر اباد میرپور اور دوسرے شہروں میں ملتوی ہوئے ہیں کیمرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے باقاعدہ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے سبب اس کا بھی پاک بھارت کشیدگی بتایا جا رہا ہے

Related posts

گوجرانولہ ،فیصل آباد اور ساہیوال کے امیدوار برائے پرنسپل اپنے اعتراضات چار جنوری تک جمع کروائیں

Ittehad

محکمہ سروسز نے تو سیکرٹریوں کو پی ای آر وقت پر لکھوانے کا حکم دے دیا عمل کتنا ہوتا ہے؟

Ittehad

دوران سروس سرکاری ملازم کی موت کی صورت میں پیشن رولز میں اور  تبدیلی

Ittehad

Leave a Comment