2020 College News Obituary

دیال سنگھ کالج لاہور کے سابق پرنسپل اور ماہر نباتات پروفیسر فرخ شہباز انتقال کر گئے

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے سابق پرنسپل اور نامور ماہر نباتات پروفیسر فرخ شہباز انتقال کر گئے ان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق ان میں کرونا کی علامات ظاہر ہوئیں تو انہیں ہسپتال داخل کروایا گیا انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا وہ چند برس ہوے مدت ملازمت پوری کر کے دیال سنگھ کالج لاہور سے ریٹائر ہوئے انہوں نے سروس کا زیادہ تر حصہ  گورنمنٹ کالج لاہور جو اب جی سی یو ہے نباتات کی درس وتدریس میں گزارا وہ چند روز قبل تک مکمل صحت مند اور چاک و چوبند تھے اور ریٹائرمنٹ کے بعد کومسیٹ یونیورسٹی سے وابستہ ہو گئے تھے 

Related posts

موئے کو مارے شاہ مدار حکومت نےسی ٹی آئیز سے تنخواہیں واپس مانگ لیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنما شیخ ضیاء الدین سرکاری پابندیوں سے آزاد

Ittehad

فیصل آباد کے خواتین کالجز میں پرنسپل شپ کی خواہشمند درخواست دیں

Ittehad

Leave a Comment