2020 Latest News University / Board News

کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کے باوجود پنجاب یونیورسٹی نے سینٹ کا شیڈول جاری کر دیا

پنجاب یونیورسٹی سینٹ میں ملحقہ کالجوں فیکلٹی کے مخصوص نشستوں پر انتخابا چھت مکمل ہو چکے تھے کہ جانبدار اراکین انتظامیہ نے ایک فریق جس کی ہار یقینی تھی کے ساتھ سازباز کرکے عدالت میں حقائق کو چھپایا اور الیکشن کو ری شیڈول کروا لیا یہ سارا عمل اتحاد اساتذہ کے پینل سے مخفی رکھا گیا اتحاد اساتذہ کے امیدواران نے اس عدالتی حکم کو عدالت عالیہ میں چیلنج کر رکھا ہے کرونا اور تعطیلات کے باعث مقدمے کی سماعت نہ ہو سکی جبکہ دوسری جانب جانبدار انتظامیہ  کی طرف سے یونیورسٹی دفاتر بند ہونے کے باوجود شیڈول کو نہ روکا گیا اور اب امیدواران کی جانب سے کاغذات نامزدگی بھی طلب کر لیے گئے ہیں 

Related posts

پبلک سروس کمیشن نے لیکچرزز کی 2451اسامیاں مشتہر کر دیں

Ittehad

ڈاکٹر رمضان برین ہیمرج کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

Ittehad

Leave a Comment