چیف سیکرٹری پنجاب جناب جواد رفیق کےدستخطوں سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق مسز ارم بخآری کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے جناب ذوالفقار گھمن کے ٹرانسفر کے بعد ایک پوسٹ خالی پڑی تھی اور اس کا عارضی چارج جناب نعیم غوث کے پاس تھا محترمہ ارم بخآری اس سے قبل بھی اس عہدے پر کام کر چکی ہیں