2020 HED News Latest News

مردانہ کالجوں میں پرنسپل بننے کے خواہشمند حضرات آج اپلائی کریں

 پنجاب کے سرکاری کے گیارہ جنرل ایجوکیشن و کامرس کالجز میں پرنسپلز کی خالی۔اسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں خواہشمند حضرات آج ہی اپلائی کریں جنرل ایجوکیشن کے کالجز میں گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور گورنمنٹ کالج عبدالحکیم خانیوال گورنمنٹ غزالی کالج جھنگ ،گورنمنٹ امبالہ مسلم کالج سرگودھا  جبکہ کامرس کالجز میں گورنمنٹ کالج آف کامرس رحیم یار خان،گورنمنٹ کالج آف کامرس لیہ، گورنمنٹ کالج آف کامرس شیخوپورہ،گورنمنٹ کالج آف کامرس ناروال ،گورنمنٹ کالج آف کامرس پاکپتن ،گورنمنٹ کالج آف کامرس عارف والا گورنمنٹ کالج آف کامرس جھنگ روڈ فیصل آباد شامل ہیں

Related posts

خیبر پختون خواہ کے چھتیس کالجوں میں بی ایس پروگرام ختم کر دیا گیا

Ittehad

گریڈ ایک سے پندرہ  کے  محکمہ صحت کے ملازمین کو 5  سٹیپ ٹائم سکیل  کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

پروفیسر اعجاز خاور اچانک وفات پا گئے

Ittehad

Leave a Comment