2020 HED News Latest News

جنوبی پنجاب کیلیے سیکرٹری کے ماتحت مکمل ڈھانچے کا نوٹیفیکیشن

پنجاب حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کے ماتحت  ایڈیشنل  سیکرٹری  جنوبی پنجاب کی زیر نگرانی تمام محکمے آزادانہ طور پر فرائض سر انجام دیں گے   ایڈیشنل  چیف سیکریٹری اس حصے کے انتظامی سربراہ ہونگے سیکریٹری تعلیم کے ماتحت کام کرنے والے  مکمل ڈھانچے کا اعلان کر دیا گیا ہے جنوبی پنجاب کے الگ ڈی پی آئی ہونگے تین ڈائریکٹرز یعنی ڈائریکٹر ملتان ڈائریکٹر بہاولپور اور ڈائریکٹر ڈیرہ غازی خان ان کے زیر نگرانی کام کر یں گے اس ریجن میں ایجوکیشن کے خود مختار ادارے یونیورسٹیز  اور کالجز سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب کے ماتحت ہونگے بہا الدین زکریا یونیورسٹی ،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ،گور۔نمنٹ صادق ایجرٹن کالج برآے خواتین یونیورسٹی بہاولپور  گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین یونیورسٹی کچہری روڈ ملتان ان میں شامل ہیں غازی یونیورسٹی ان میں شامل نہیں تینوں تعلیمی بورڈز  ملتان بہاولپور اور ڈی جی خان محکمہ تعلیم جنوبی پنجاب کے ماتحت ہوں گے چونکہ اس حصے میں سکولز اور اعلی تعلیم کو الگ الگ نہیں رکھا گیا لہذا ڈی پی آئی ہائر سکینڈری  ڈی پی آئی ایلیمنٹری اور سکولز کے ضلعی آفیسر سیکریٹری تعلیم کے ماتحت کام کریں گے

Related posts

                                                               ڈی ٹائپ کالج برائے خواتین فیصل آباد کی پرنسپل ڈاکٹر تبسم کو انتظامی بنیادوں پر عہدے سے ہٹا دیا گیا 

Ittehad

مرد وخواتین لیکچررز کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

پچیس اضلاع میں کالجز تا حکم ثانی بند ۔ کرونا مثبت ہونے کا تناسب پانچ فیصد سے زیادہ

Ittehad

Leave a Comment