2020 Latest News University / Board News

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کو کل سے کھول دیاگیا ہے

رجسٹرار گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی کو کل ستمبر دو ہزار بیس سے مکمل طور اپنے تمام امور کے لیے کھول دیا گیا ہے تمام اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ کل سے اپنے دفاتر اور ڈیپارٹمنٹس میں اپنے ڈیوٹی آورز کے دوران معمول کے فرائض سر انجام دیں گے تاہم انہیں تنبہ کی گی ہے کی ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جائے 

Related posts

لیہ –عدالت نے انصاف دیے دیا پروفیسر کے خلاف ایف آئی آر خارج کر دینے کا حکم

Ittehad

راولپنڈی ڈویژن میں سات مستقل پرنسپلز تعینات

Ittehad

لاہور ۔۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور کی پروفیسر شاہدہ پرویز وفات پا گئیں 

Ittehad

Leave a Comment