2020 HED News Latest News

تعلیمی ادارے کھولنے کا عمل اوپر سے نیچے /این سی او سی کا اجلاس

تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے حکمت عملی طے کرنے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا ایک اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے علاؤہ آزاد کشمیر اود گلگت بلستان کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں اس بات پر غور کیا گیا کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا عمل کیسے شروع کیا جائے یہ رائے آئی جس سے سب نے اتفاق کیا گیا ۔وہ راے تھی کہ تعلیمی ادارے بتدریج کھولے جائیں پہلے مرحلے کے طور پر یونیورسٹیاں ،کالجزاورہائر سیکنڈری سکول کھولے جائیں چھوٹے سکولز ابھی نہ کھولے جائیں شرکا نے تمام سٹیک ہولڈرز سے متفقہ بنانے کی ضرورت پر زور دیا  شرکا نے اس صورتحال میں ادارے کھولنے میں درپیش خطرات کا بھی جائزہ لیا اور ان سے کیسے نمٹا جائے گا اس پر بھی غور ہوا  کیونکہ اس میں تمام عمر کے بچے شامل ہیں تمام متعلقہ شعبہ جا ت سے اس ضمن میں مشاورت جاری ہے ہماری تجویز ہوگی کہ پہلے بڑے بچوں کے ادارے کھولے جائیں اور شفٹوں میں کام کریں لیکن حتمی فیصلہ سات ستمبر کے اجلاس میں کیا جاے گا

Related posts

سرگودھا ۔۔ماہر تاریخ پروفیسر رانا شوکت علی انتقال کر گئے 

Ittehad

پرموٹ ہونے والےایسوسی ایٹ پروفیسرز کے اپنے ہی ساتھیوں نے نوٹیفکیشن میں تاخیر کروائی آج کل میں متوقع

Ittehad

کل پنجاب کے تمام کالجوں میں یوم تشکر منایا جائے گا

Ittehad

Leave a Comment