2020 HED News Latest News

ماہر تعلیم ضروری نہیں انتظامی امورکا ماہر ہونا لازم ۔چیرمین بورڈ کی اہلیت

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور تعلیمی بورڈ کی خالی آسامی کے لیے اشتہار دیا ہے اہلیت کا معیار ہے ایم اے ایم ایس سی  ہامساوی تعلیم ہو کسی بھی سول سروس کا ملازم ہو بشمول آل پاکستان یونائیٹڈ گروپ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ یا محکمہ تعلیم پنجاب کا انیس بیس گریڈ کا ملازم یا اوپر کا  ۔لیکن سرکاری ادارے کا ہو کسی کا ادارے کا ہو  آٹھ سال کا غیر تدریسی انتظامی تجربہ لازمی ہے عمر 57 برس سے زیادہ نہ ہو اور صوبہ پنجاب کا رہائشی ہو اس اپوائنٹمنٹ کی مدت تین سال یا ملازم کی ریٹائرمنٹ تک ہے جو بھی پہلے ہو تنخواہ کے علاؤہ اسے ایک سپشل الاؤنس جو اس کی بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگا علاؤہ تنخواہ اور دیگر الاونسز کے دیا جاے گا دلچسپی رکھنے والے امیدواران ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ سے درخواست دیں امیدوار ۳۱ اگست تک سیکرٹری ہایر ایجوکیشن کو درخواست دے سکتے ہیں

Related posts

مرکزی  رہنما اتحاد اساتذہ ملک محمد امیر عرف لالہ میرو انتہائی تکلیف میں ہیں ۔اساتذہ برادری سے خصوصی دعا کی اپیل

Ittehad

پے پروٹیکشن۔اتحاد اساتذہ کی سابقہ و موجودہ قیادت کی کاوشیں رنگ لانے کوہیں

Ittehad

سرکاری ملازمین نے دھرنا دے دیا جو تا تسلیم مطالبات تک جاری رہے گا

Ittehad

Leave a Comment