2020 Latest News Press Releases

یکساں نصاب تعلیم پرائمری 2021 مڈل 2022 اور سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری 2023سے نافذ

حکومتی ذرائع کے مطابق ملک میں یکساں نصاب تعلیم کلاس اول تا پنجم سن دو ہزار اکیس ،چھٹی سے آٹھویں دو ہزار بائیس جبکہ نہم سے بارھویں تک دو ہزار تیس سے نافذ العمل ہوگا ابتدا میں پرائمری کلاسوں کے تیاری ہو رہی ہے اور اپریل دو ہزار اکیس سے اس لیول تک شروع ہو جاے گاوزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ جہاں مادری زبان میں تعلیم دی جا رہی ہو گی وہاں اردو اور انگریزی دونوں لازمی مضامین کے طور پر پڑھائی جائیں گی  انہوں نے کہا کہ باہمی مشاورت کے بعد ماہرین کا اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ ابتدائی تعلیم اس زبان میں دی جاے جو بچوں کی سمجھ می پلں آتی ہو زیادہ تر یہ اردو لیکن صوبائی سطح پر سمجھی جانے والی زبان جیسا بھی صوبے فیصلہ کر لیں 

Related posts

تعلیمی ادارے 15اگست سے کھولے جائیں پرائیویٹ مالکان

Ittehad

کالج ٹیچرز انٹرنیز سے وہی کام لیا جائے جس کے لیے انہیں بھرتی کیا گیا

Ittehad

مرد لیکچررز سنیارٹی نمبر 201 تا 573 ترقی پا کر اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے

Ittehad

Leave a Comment