2020 Akhbaar Latest News

خیبر پختونخوا ،بلو چستان اور اسلام آباد میں پرائیویٹ سکولز کھل گئے

ذرائع کے مطابق حکومت کے واقع احکامات کی نفی کرتے ہوئے  پرائیویٹ سکولز و ہائیر سیکنڈری سکول  کھل گئے جیسا کہ پرائیویٹ سکولز مالکان نے اعلان کر رکھا تھا کہ پندرہ اگست سے تعلیمی ادارے کھول دیں گے اور اعلی حکام نے بھی واضح اعلان کر دیا تھا کہ کسی کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اس کے باوجود بڑے اور سیانے بچوں کو آج سوات و خیبر پختونخوا ،بلوچستان اور اسلام آباد میں سکولوں میں بلوایا گیا یہ کہہ کر کے انہوں نے بورڈ کے امتحانات دینا ہے اور یہ سمجھ دار بھی ہیں ایس او پیز کا خیال بھی رکھ سکتے ہیں لہذا پہلی فیز میں انہیں بلوایا گیا ہے اس کے بعد ان سے پچھلی کلاسز اور اس طرح سلسلہ بڑھاتے ہوئے چھوٹے بچوں کو پندرہ ستمبر کو بلوایا جایے گا ایک اطلاع کے مطابق خیبرپختونخوا میں 90 فیصد بلوچستان میں 70فیصد اور کچھ سکولز اسلام آباد میں اج کھلے اگر حکومت نے کوئی سختی نہ کی تو یہ سلسلہ دوسرے صوبوں تک بڑھ جاے گا

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشنز کے لیے پی ایس بی کا اجلاس 15 مئی کو طلب

Ittehad

کالج حاضری کا نیا نظام ،، نیا جال لائے شکاری پرانے،،

Ittehad

مرد و خواتین لیکچررز کی ترقیوں کا دوسرا راؤنڈ۔۔29 مئی کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس ہوگا 

Ittehad

Leave a Comment