2020 Akhbaar Latest News Press Releases

مدت ملازمت 63سال کی جاے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

خیبر پختونخوا حکومت نے مدت ملازمت ساٹھ سال رکھنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ برس خیبر پختونخوا اسمبلی نے ملازمین کے ایکٹ میں  ترمیم کر کےترسٹھ سال کر دی تھی جسے بعد ازاں نوٹیفیکیشن کر کے لاگو بھی کر دیا گیا اس کے بعد  صوبائی حکومت کے ایک ہزار ملازمین ریٹائر بھی ہو گے دو ما قبل کسی رٹ پر فیصلہ دیتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ نے مدت ملازمت دوبار ساٹھ سال کر نےکا فیصلہ دے دیا اس فیصلے سے حکومت اور ریٹائر ہونے والے دونوں مشکل میں ا گئے ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شمائل بٹ نے چیف سیکرٹری , سپیکر صوبائی اسمبلی، صوبائی سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری اسٹبلشمنٹ اور سیکرٹری قانون پارلیمانی افیر اور انسانی حقوق کی جانب سے ایک اپیل سپریم کورٹ میں جمع کروائی کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو ختم کر کے ترسٹھ سال پر ریٹائر منٹ کے سابقہ نوٹیفیکیشن کو بحال رکھا جائے 

Related posts

آگیگا کے آج کے سرکاری ملازمین کے احتجاج میں پیپلا کی بھر پور شرکت۔فائزہ رعنا نے قیادت کی

Ittehad

بورڈ امتحانات میں مارکس امپرومنٹ لیے  کے لامحدود  چانسز کی اجازت

Ittehad

ایچ ای ڈی پنجاب، ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات

Ittehad

Leave a Comment