اکثریت کے کالم خالی کہا گیا ہے کہ کوائف بھجوائیں پھر عارضی جاری ہو گی
عارضی لسٹ میں اغلاط کی نشاندھی کروا کے تیسرے مرحلے میں فائنل لسٹ جاری ہوگی
سوشل میڈیا پر ایک لسٹ سرکولیٹ ہو رہی ہے اگر آپ بغور مطالعہ کریں گے تو آپ نتیجے پر پہنچیں گے کہ ماسوائے سنیارٹی نمبروں اور ناموں کے کچھ اور مکمل نہیں پرنسپل اور متعلقہ اساتذہ کو کہا گیا ہے کہ وہ مصدقہ کوائف جلد از جلد ڈی پی آئی آفیس کو بھجوائیں تاکہ عارضی لسٹ جاری ہو سکے یہ نامکمل لسٹ ویب سائٹ پر جاری کی جا رہی ہے آپ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی اور اپنے ساتھیوں کے خالی کالم نوٹ کر کے انہیں پرنسپل کے ذریعے ڈی پی آئی کو بھجوائیں