کالج کیڈر کے ستر لائبریرین جن کی گزشتہ دنوں گریڈ اٹھارہ میں ترقی ہو تھی پی پی ایل اے کے قائدین کی کاوشوں سے ان کی انہی سیٹوں کو آپ گریڈ کرکے پوسٹنگ کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے نوٹیفیکیشن ایک دو روز میں جاری ہو جائے گا اتحاد اساتذہ ان تمام دوستوں کو ترقی اور اپنی ہی سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے