HED News

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ملک میں فاصلاتی تعلیم کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے نتائج کا اعلان کیا۔یہ نتائج 2019ء کے خزاں سمسٹر کے طلباء وطالبات کے ہیں۔یونیورسٹی اس مرتبہ کرونا کی وجہ سے امتحانی مراکز میں امتحانات کا انعقاد نہیں کرواسکی۔اس کی بجائے اسائنمٹس میں حاصل کردہ نمبرز کی بنیاد پر امیدواروں کو نمبر دئیے گئے ہیں۔مذکورہ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی ڈال دئیے گئے ہیں جو اس لنک کے ذریعے دیکھے جاسکتے ہیں۔

http://result.aiou.edu.pk/Result_cc.asp

Related posts

سرکاری اداروں میں جشن آزادی تزک و احتشام سے منایا جائے

Ittehad

نو اور دس مئی کو تمام کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چودہ اور پندرہ جولائی کی میٹنگز ملتوی کر دیں

Ittehad

Leave a Comment