HED News Latest News

ترکی:مفت آن لائن انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کا موقع

لاہور(نیٹ نیوز) ترکی کے شہر انقرہ میں ایک انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا جارہاہے۔کرونا وبا کے پیش نظر کانفرنس کے شرکاء اس میں آن لائن ہی شریک ہوں گے،کانفرنس کا عنوان سیکنڈ انٹرنیشنل یورپین کانفرنس آن انٹرڈسپلنری سائینٹیفک ریسرچزہے ۔کانفرنس میں ریسرچ پیپر پڑھنے کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جون 2020ء ہے۔کانفرنس کاانعقاد 4 اور 5 جولائی کو ہوگا۔ کے منتظمین نے ایشیائی ممالک کے لئے کوئی فیس نہیں رکھی۔پیپر منظور ہونے کی صورت میں اس میں آن لائن شرکت فری ہوگی۔مزید معلومات درج ذیل لنک کے ذریعے ویب سائٹ وزٹ کی جاسکتی ہے۔

https://www.eucongress.org/

Related posts

پرائمری کے بعد مڈل اور ہائی سکولوں کی اوٹ سورسنگ کی بھی شنید

Ittehad

چکوال۔۔۔انگریری ادب کے معروف استاد چوہدری لیاقت انتقال کر گئے 

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنما رانا اسلم پرویز کو صدمہ

Ittehad

Leave a Comment