لاہور 8 ستمبر 2026 جناب غلام مصطفی صاحب وائس چئیر مین اتحاد اساتذہ کو دہرے صدمات کا سامنا،
آج صبح پہلے ان کے تایا زاد بھائی چوہدری رشید احمد گھگ انتقال کر گئے وہ گزشتہ چند روز سے برین ہیمبرج کے سبب کومہ میں تھے آج صبح رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ملک پور میں ادا کر دی گئ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اوراعلی علیین مین جگہ دے آمیں
دوسرے غلام مصطفی صاحب کے بہنوئی کے بڑے بھائ صاحبزادہ میاں محمد حنیف سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھنگ شریف بھی آج انتقال فرما گئے ان للہ وانا علیہ راجعون۔ان کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے گھنگ شریف میں ادا کی جائے گی اتحاد اساتذہ پاکستان،پیپلا کے مرکزی، ڈویژنل عہدے داروں ر نے غلام مصطفی صاحب سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انتہائی افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کے لئے مغفرت کی دعا کی اللہ مرحومین کو جنٹلمین میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے۔امیں
پروفیسر ناصر صدیقی کو صدمہ ۔
لاہور8 ستمبر 2026
اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما جناب ناصر صدیقی کی ہمشیرہ گذشتہ روز ان کے آبائی گاؤں کیمرہ مین انتقال فرما گئیں اناللہ وانا علیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ان اور ان کی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
