اس پہ شائع ہونے والی ایک خبر ،، بینولیٹ فنڈ کے سکالر شپ سمیت تمام گرانٹس کا سٹیٹس گھر بیٹھے ان لائن معلوم کریں ،، سے 22409 اساتذہ نے استفادہ کیا یہی نہیں اور بہت کچھ
لاہور ( خبر نگار) اتحاد اساتذہ پاکستان کی ویب سائٹ کی ایک خبر جس کا اوپر ذکر ہے نے اپنی ہم پلہ ویب سائٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اسے 22409 لوگوں نے پڑھا بلکہ اس سے استفادہ کیا ہے یعنی گھر بیٹھے بینولیٹ فنڈ کی مختلف گرانٹس کا گھر بیٹھے سٹیٹس معلوم کیا ہے صرف تعلیم اور اساتذہ کی خبریں ہی آپ کی نظر نہیں کرتا اس پر آپ کے لیے اور بھی بہت ہوتا ہے جو تاحال تمام آپ کی نظر میں نہیں مثلاً کالج اساتذہ کی تمام پرانی اور آپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹیں موجود ہوتی ہیں جن کا آپ سے اکثر واسطہ رہتا ہے اس کے علاؤہ مختلف پالیساں ،نوٹیفیکیشن اور درجنوں پرفارمے جن کی آپ کو ضرورت رہتی ہے مثلا پاسپورٹ ، جی پی فنڈ ایڈوانس ،جی فنڈ ٹرانسفر اور ایسے بہت سے آپ وزٹ کریں اور تجویز بھی کریں کہ اور کیا ہونا چاہیے صرف آپ کے لیے وزٹ کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں
http://ia.com.pk
وہ خبر جس سے اتنی بڑی تعداد نے استفادہ کیا

