2025 HED News Latest News

کل تئیس دسمبر سے دس چنوری تک تمام پرائیویٹ و پبلک کالجز موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند

پنجاب بھر کے پبلک اور پرائیوٹ سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے دس جنوری 2025 تک دی گئی ہیں

جامعات میں ان چھٹیوں کا شیڈول الگ الگ ہے پنجاب یونیورسٹی میں یہ چھٹیاں 26 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک ہیں

لاہور ( خبر نگار) پنجاب کے کالجز میں 23 جنوری 2025 سے دس جنوری 2026 تک کے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے نوٹیفکیشنز کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے پنجاب کے پرائیویٹ و پبلک کالجز کل 23 دسمبر 2025 سے دس جنوری 2026 تک موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند کر دئیے گئے ہیں اور یہ بارہ جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے پنجاب بھر کے تمام پرائیویٹ و سرکاری سکولز میں 24 دسمبر سے 10 جنوری 2026 تک موسم سرما کی یہ تعطیلات بند کر دئیے گئے ہیں البتہ جامعات میں خود مختار ادارے ہونے کی بنا پر چھٹیوں کے شیڈولز میں فرق ہے پنجاب یونیورسٹی میں ایک 26 دسمبر 2025 سے 4 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے

Related posts

پروفیسر ڈاکٹر حنیف بھٹی فائرنگ سے زخمی ۔اتحاد اساتذہ کا سزا کا مطالبہ

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ڈنگ ٹپاؤ راج ۔۔تمام انتظامی عہدے خالی

Ittehad

گروپ انشورنس سکیم آئندہ تین سال کے لیے پھر سٹیٹ لائف کے حوالے..مکمل کہانی

Ittehad

Leave a Comment