2025 HED News Latest News

بہاولپور ۔۔ڈاکٹر رجب علی کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ بہاولپور تعینات

ڈاکٹر رجب علی گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور میں شعبہ کیمسٹری کے استاد ہیں انہیں یہ ایڈیشنل چارج پہلے 89 دن کے لیے دیا گیا ہے جسے بعد میں توسیع دے دی جائے گی اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر رجب علی کو ڈھیروں مبارک اور دعا

بہاولپور ( خبر نگار) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے شعبہ کیمسٹری کے استاد ڈاکٹر رجب علی کو تعلیمی بورڈ کے کنٹرولز کا ایڈیشنل چارج دیا گیا ہے یہ چارج پہلے تو 89 دن کے لیے دیا گیا ہے مگر دوسرے کنٹرولر/ سیکرٹری بورڈ کی طرح اگلے مستقل کنٹرولر کی طرح اس معیاد میں بار بار توسیع دی جاتی رہے گی اتحاد اساتذہ پاکستان نے ڈاکٹر رجب علی کو مبارکباد دی ہے اور ان کی کامیابی کے لیے دعا کی ہے

Related posts

  پنجاب یونیورسٹی اساتذہ  آج سپشل الاونس اکیس کے لیے وائس چانسلر کا گھیراؤ کریں گے

Ittehad

لاہور کے سات کالجوں میں پرنسپلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

اڑسٹھ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کی منظوری ۔اٹھ کے کیسز ڈیفر

Ittehad

Leave a Comment