2025 HED News Latest News

گریڈ بیس کی آسامیوں پر پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز الیکشن کمیشن کی اجازت سے مشروط ہیں

پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو اجازت کے لیے میل کی ہوئی ہے جواب کا انتظار ہے اجازت موصول ہوتے ہی آرڈرز جاری ہو جائیں آرڈرز ان ہی خواتین و حضرات کے لیے ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں پروفیسر حضور احمد شاد شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کو پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس سمن آباد فیصل آباد پوسٹ کیا گیا ہے ڈاکٹرحافظ امجد حسین شعبہ اسلامیات و ان انچارج پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری ضلع فیصل آباد کو اس جگہ مستقل پرنسپل لگایا جا رہا ہے محترمہ کنیز فاطمہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جھنگ کو پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین پیپلز کالونی فیصل آباد ، ڈاکٹر عارفہ زریں شعبہ باٹنی گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور کو اسی کالج میں مستقل پرنسپل تعینات کیا جا رہا ہے ڈاکٹر نازیہ خورشید شعبہ زوالوجی گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین مزنگ روڈ لاہور کو اسی کالج میں مستقل پرنسپل لگایا جا رہا ہے عظمی خانم گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاہدرہ لاہور کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور میں بطور پرنسپل لگایا جا رہا ہے محترمہ ناہید اختر شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ کالج برائے خواتین مصطفے آباد لاہور کو پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین بند روڈ لاہور لگایا جا رہا ہے محمد اختر علی کو پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس ٹاؤن شپ لاہور اور سخاوت علی ڈوگر کو پرنسپل گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور تعینات کیا جا رہا ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) گریڈ بیس پر پرنسپلز کے انٹرویوز کو ایک زمانہ گزر گیا اور تاحال ان کے پوسٹنگ آرڈرز جاری نہیں ہو سکے اس پر طرح طرح سے افواہیں سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہیں تاخیر کی وجہ صرف اتنی ہے کہ ان آسامیوں پر پوسٹنگ کے لیے وزیر اعلی کی منظوری ہونا ہوتی ہے وزیر اعلی کو سمری بھجوائی گئی تو وزیر اعلی پنجاب کی مصروفیات کی بنا پر کچھ تاخیر ہوئی سمری واپس آئی تو جہاں ضمنی انتخابات کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی عائد کر رکھی تھی اس کے لیے خصوصی اجازت لینے کے لیے میل الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی اسلام میں سیکورٹی کی صورتحال کے پیش نظر کچھ تاخیر وہاں بھی ہوگئی اب یہ ایک آدھ دن میں متوقع ہے جوں ہی یہ اجازت کی میل وصول ہوگی پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو جائیں گے نام وہی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں پروفیسر حضور احمد شاد شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کو پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس سمن آباد فیصل آباد پوسٹ کیا گیا ہے ڈاکٹرحافظ امجد حسین شعبہ اسلامیات و ان انچارج پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری ضلع فیصل آباد کو اس جگہ مستقل پرنسپل لگایا جا رہا ہے محترمہ کنیز فاطمہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جھنگ کو پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین پیپلز کالونی فیصل آباد ، ڈاکٹر عارفہ زریں شعبہ باٹنی گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور کو اسی کالج میں مستقل پرنسپل تعینات کیا جا رہا ہے ڈاکٹر نازیہ خورشید شعبہ زوالوجی گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین مزنگ روڈ لاہور کو اسی کالج میں مستقل پرنسپل لگایا جا رہا ہے عظمی خانم گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاہدرہ لاہور کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور میں بطور پرنسپل لگایا جا رہا ہے محترمہ ناہید اختر شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ کالج برائے خواتین مصطفے آباد لاہور کو پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین بند روڈ لاہور لگایا جا رہا ہے محمد اختر علی کو پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس ٹاؤن شپ لاہور اور سخاوت علی ڈوگر کو پرنسپل گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور تعینات کیا جا رہا ہے

Related posts

پنجاب کے 9 ڈویژنوں کے 122 کالجوں میں پرنسپل تعینات کرنے کیلیے درخواستیں طلب

Ittehad

حکومتی اقدام یونیورسٹیز کی خود مختاری پر حملہ ہے،ڈاکٹر احتشام،ڈاکٹر امجد مگسی

Ittehad

یونیورسٹیوں سے کالجز میں جوائن کرنے والی خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ کے ارڈرز

Ittehad

Leave a Comment