2025 Latest News Press Releases

یکم دسمبر 2025 سے سالانہ انکریمنٹ لگنے سے تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا

اگر آپ اس سکیل میں چھ ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ سے ہیں تو آپ سالانہ انکریمنٹ کے حقدار ہیں

لاہور (خبر نگار) گورنمنٹ رولز کے مطابق گورنمنٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ از خود جمع کر دی جاتی ہے اگر آپ سکیل کی سیلنگ کو پہنچ چکے ہیں تو یہ پرسنل پے کی صورت میں انکریمنٹ جمع ہو جاتی ہے مگر بعض اضلاع میں عملہ اپنے مخصوص مفاد کی خاطر اسے روک دیتا ہے اور مشہور کر دیتے ہیں کہ اس کےیے درخواست دینا ضروری ہے اور اس کا معاوضہ لیے بغیر نہیں کرتے لہذا آپ کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے

Related posts

تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو تیس جون تک ویکسین کرونا ہوگی

Ittehad

ڈی آر اے کے نوٹیفیکیشن حصول تک دھرنا جاری ۔اج دوسرا روز.. اتحاد اساتذہ کی بھرپور شرکت

Ittehad

ایندھن کی بچت کے لیے تعلیمی اداروں میں 31 مارچ تک کلاسز آنلائن ہوں گی

Ittehad

1 comment

Muhammad Saleem November 14, 2025 at 7:11 am

Status filer

Reply

Leave a Comment