HED News

پرنسپلز گذشتہ دس سال کے دوران اپنے کالج کے ٹیچنگ سٹاف میں سے غائب ہونے والوں کا ڈیٹا فراہم کریں

اس مقصد کے لیے ایک پرفارما دیا جا رہا ہے اس پر اس دوران مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہونے والوں ،قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والوں ،دوسرے کالجز میں ٹرانسفر ہونے والوں ،ڈیپوٹیشن پر جانے والوں ،بیرون ملک چھٹی والوں ،جو ڈیپارٹمنٹ چھوڑ کے چلے گئے ،ڈائریکٹ سلیکشن کے بعد اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹ ہونے والوں اور سلیکشن کے بعد کہیں جانے والوں اور سروس سے نکالے جانے والوں کے کوائف دئیے گئے پرفارما پر درج کرکے بھجوائیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سنیارٹی لسٹوں میں پیش آنے والی دشواریوں کی بنا پر محکمہ تعلیم کے حکام نے اپنا ریکارڈ میں تلاش کرنے کی بجائے ایک آسان حل تلاش کیا ہے کہ پرنسپلز سے پوچھا جائے کہ وہ جہاں آپ کو پرنسپل کے عہدے کا چارج دیا گیا ہے وہاں 2015 سے آج تک جو اساتذہ وہاں رہے ہیں اور اب وہاں نہیں ہیں ان کے مکمل کوائف محکمے کو فراہم کیے جائیں اس مقصد کے لیے ایک پرفارما دیا جا رہا ہے اس پر اس دوران مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہونے والوں ،قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والوں ،دوسرے کالجز میں ٹرانسفر ہونے والوں ،ڈیپوٹیشن پر جانے والوں ،بیرون ملک چھٹی والوں ،جو ڈیپارٹمنٹ چھوڑ کے چلے گئے ،ڈائریکٹ سلیکشن کے بعد اپنے ہی ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹ ہونے والوں اور سلیکشن کے بعد کہیں جانے والوں اور سروس سے نکالے جانے والوں کے کوائف دئیے گئے پرفارما پر درج کرکے بھجوائیں

Related posts

رمضان کے دوران دفتری اوقات پھر تبدیل پہلا نوٹیفیکیشن واپس نیا جاری

Ittehad

پروفیسرز پرموٹ ہونے والوں کے لیے خوشخبری جن کی اپنےشہر میں پوسٹ نہیں ان کی آپ گریڈیشن ہوگی

Ittehad

ماسوائے رخصت زچگی، میڈیکل ،سٹڈی اورایکس پاکستان لیو باقی ہر قسم کی چھٹیاں منسوخ

Ittehad

Leave a Comment