2025 General Notifications Latest News

تجمل عباس رانا نئے سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

،سپیشل سیکرٹری منیب الرحمان کو سیکرٹری سروسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت نئے تعینات ہونے والے سپشل سیکرٹری تجمل عباس رانا اس سے قبل بطورممبر وزیر اعلی معائنہ ٹیم خدمات سر انجام دے رہے تھے

لاہور ( خبر نگار) وزیر اعلی پنجاب معائنہ ٹیم کے ممبر تجمل عباس رانا کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا ہے انہیں منیب الرحمن کی جگہ اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے جن کی سروسز اگلی پوسٹنگ کے لیے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سپرد کر دی گئی ہیں تجمل عباس رانا ممبر وزیر اعلی پنجاب معائنہ ٹیم دیگر بہت سے انتظامی عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں انہیں دسمبر 2023 میں ڈائریکٹر جنرل قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ تعینات کیا گیا وہ صوبائی ایڈمنسٹریٹو سروس پی ایم ایس کے گریڈ بیس کے آفیسر ہیں

Related posts

چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کی پوسٹ کےلیے انٹرویوز کل ہوںگے

Ittehad

سابق وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز کا دورانیہ سنیارٹی اور میرٹ کے قتل عام کی یاد گار کے طور پر جانا جائے گا 

Ittehad

سندھ گورنمنٹ نے سی ٹی آئی کے لیے وظیفہ ساٹھ ہزار کر دیا 

Ittehad

Leave a Comment