2025 HED News Latest News University / Board News

پرنسپل ڈاہرانوالہ عدیل شہزاد چیمہ تعلمی بورڈ بہاول پور کے سیکرٹری تعینات کر دئیے گئے

ان کی اس عہدے پر تعیناتی ان کی اعلی انتظامی صلاحیتوں کا اعتراف ہے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے انہیں ڈھیروں مبارکباد اور بھر تعاون کی یقین دہانی

لاہور ( خبر نگار) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈاہرانوالہ کے پرنسپل پروفیسر عدیل شہزاد مالک چیمہ کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کے سیکرٹری کا چارج دے دیا گیا ہے یہ چارج انہیں 89 دن کے لیے دیا گیا ہے اس سے قبل ڈائریکٹوریٹ سکولز بہاولپور ڈویژن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظہور احمد کے پاس اس عہدے کا چارج تھا ان کے چارج لینے سے وہ ریلیو ہو گئے ہیں حکومت کے اعلی حکام نے ان کو اس عہدے کا چارج ان کی اعلی انتظامی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کیا ہے ان کی تقرری سے کالج اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھیوں نے انہیں ڈھیروں مبارکباد پیش کی ہے ان کے لیے کامیابی کے لیے دعا کی ہےاور انہیں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے

Related posts

ہائر ایجوکیشن نے اس سال ریٹائر ہونے والی اناسی خواتین کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Ittehad

یونیورسٹیز کو کارکردگی کی بنیاد پر فنڈز ملنے چاہئیں، طارق بنوری

Ittehad

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مستعفی ہونے سے قبل کالج اساتذہ کو پے پروٹیکشن دینے کے احکامات جاری کیے

Ittehad

Leave a Comment