2025 HED News Latest News

فیصل آباد اور گوجرانولہ ڈویژن کے پرنسپل کی خالی آسامیوں پر امیدواران کے انٹرویو دس ستمبر کو ہونگے

انٹرویو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اولڈ ڈی پی آئی بلڈنگ نیو انار کلی لاہور میں ہونگے فیصل آباد ڈویژن کے بتیس امیدواران کو صبح دس بجے اور گوجرانولہ ڈویژن ڈویژن کے انیس امیدواران کو بارہ بجے بلوایا گیا ہے

لاہور ( نامہ نگار) فیصل آباد اور گوجرانولہ میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر 51 امیدواران کے انٹرویوز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے عرصہ ہوا ان آسامیوں پر امیدواران کی درخواستیں طلب کی گئیں کل امیدواران میں شارٹ لسٹنگ کے بعد فیصل آباد ڈویژن سے 32 اُمیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا جبکہ گوجرانولہ سے 19 امیدواران کو شارٹ لسٹ کیا گیا ان امیدواران کو دس ستمبر 2025 کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اولڈ آفیس اف ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب نئی انارکلی لاہور کے کمیٹی روم میں انٹرویوز کے لیے طلب کیا گیا ہے دونوں ڈویژنز کے امیدواران کے انٹرویوز ایک ہی دن ہونگے فیصل آباد ڈویژن والوں کو صبح دس بجے جبکہ گوجرانولہ ڈویژن والوں کودوپہر بارہ بجے کا وقت دیا گیا ہے

call letters of candidates of faisalabad div colleges

call letters op candidates of GUJRANWALA DIVISION

Related posts

ڈسپئیرٹی الائونس کی تفریق، فپواسا اور پپلا کا مشترکہ جدوجہد کا فیصلہ

Ittehad

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں تیرہ مرد اور نو خواتین مستقل پرنسپلز تعینات

Ittehad

چہرہ پیچان کر آنلائن حاضری سسٹم کو مسترد کرتے ہیں پیپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستان

Ittehad

Leave a Comment