2025 Latest News University / Board News

پیپلا سرگودھا ڈویژن کی کاوشوں کو سلام ۔پوری چھٹیاں مزے کریں

سرگودھا (خبر نگار ) پروفیسر ڈاکثر حافظ محمد رمضان صدر پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن اور مرکزی سینئر نائب صدر پیپلا ڈاکٹر شیر محمد گوندل کی قیادت میں پیپلا سرگودھا نے بر وقت کاوشیں کر کے سرگودھا یونیورسٹی کے حکام کو قائل کرکے یونیورسٹی کا شیڈول تبدیل کروایا اور یوں 28 مئی سے 14 اگست تک بی ایس اساتذہ کو بھی موسم گرما کی تعطیلات کو انجوائے کرنے کا موقع ملا ژندہ باد سرگودھا پیپلا قیادت

Related posts

کالجز کو ختم کر کے یونیورسٹی بنائے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

Ittehad

سرکاری کالج کی اراضی سپورٹس بورڈ کو دینے کی تیاری

Ittehad

وحشیانہ سلوک قابل مذمت ہے گرفتار راہنماؤں کو رہا کیا جائے مطالبات تسلیم کیے جائیں– اتحاد اساتذہ

Ittehad

Leave a Comment