2025 HED News Latest News

پبلک و پرائیویٹ کالجز کے اوقات کار میں تبدیلی

یہ اوقات کار 21 مئی سے 27 مئی تک کے لیے ہیں مارننگ شفٹ کا وقت ماسوائے جمعہ ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ جبکہ جمعہ کے روز ساڑھے سات سے گیارہ بجے تک پڑھائی ہوگی سیکنڈ شفٹ کا وقت چار بجے بعد دوپہر سے شام آٹھ بجے تک رکھا گیا ہے

لاہور (خبر نگار ) گرمی کی شدت کے باعث موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل اج مورخہ اکیس مئی 2025 سے 27مئی 2025تک پنجاب کے تمام پبلک و پرائیویٹ کالجز میں اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ہیں نئے نظام الاوقات کے مطابق کالجز فسٹ شفٹ کے لیے صبح سات بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک پیر سے ہفتہ ماسوائے جمعہ کام کریں گے جمعہ کے روز ادارے ساڑھے سات سے شروع ہو کر گیارہ بجے بند ہو جائیں گے سیکنڈ شفٹ کے لیے وقت بعد دوپہر چار بجے سے شام آٹھ بجے رکھا گیا ہے

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 401 تا 910 کی پی ایل ٹی    22تا 24 اگست تک شروع ہونے کا امکان 

Ittehad

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج ڈاکٹر محمد علی شاہ کے سپرد

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز کا دفتر لیک روڈ شفٹ کر دیا گیا بلڈنگ اصل حالت میں بحال کی جائے گی

Ittehad

Leave a Comment