2025 Latest News Press Releases

ممبران پیپلا کو صدر پیپلا کی یاد دہانی ۔۔ہرگز فیس اٹنڈنس کی رجسٹریشن نہ کروائیں

لاہور (خبر نگار) ملک میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر کل مورخہ سات مئی 2025 کو تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے تھے تو آج صبع صدر پیپلا محترمہ فائزہ رعنا نے ایک وڈیو بیان ممبران پیپلا کے نام جاری کیا ہے جس میں انہیں یاد دہانی کروائی گئی ہے کہ آج سے فیس اٹنڈنس کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا تو اس کےیے پرنسپلز کی جانب سے پریشر آئے گا مگر کسی نے اس ضمن میں انفرادی فیصلہ نہیں کرنا اور رجسٹریشن نہیں کروانی ایک اور بیان میں انہوں نے اس حکم کی آئینی ۔مزہبی اور ثقافتی حثیت کو بھی چیلنج کیا ہے آپ اپنے اپنے یونٹس میں جمع ہو کر ایک قرارداد پاس کریں کہ حکومت ہماری نمائندہ باڈی پیپلا سے بات کر کے تحفظات دور کرئے ایسے فیصلے اجتماعی ہوں گے اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں بلکل نہ گھبرائیں پیپلا آپ کے ساتھ کھٹری ہے

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے سیٹیں بڑھانے کے لیے محکمہ کا ایڑی چوٹی کا زور

Ittehad

ابو الحسن نقوی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا تعینات

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی کی منتظر 42 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ درکار

Ittehad

Leave a Comment