2025 HED News Latest News

ایوٹینگ پوسٹنگ افسران کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا  شیڈول

اٹھائیس اپریل تک افسران کا ڈیٹا آی پورٹل پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا

انتیس اپریل سے اس ٹرانسفر مرحلے کا آغاز ہو جائے گا اور دو مئی تک درخواستیں طلب کر لی جائیں گی پانچ مئی کو سیس ویب سائٹ پرمیرٹ لسٹ ڈسپلے ہوگی اور اسی روز آرڈرز جاری ہو جائیں گے اور اگلے روز چھ مئی کو ریلیونگ اور جوائننگ ہو جائے گی

لاہور (خبر نگار)محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آج ہی ایک حکمنامہ انفارمیشن سسٹم والوں کے نام جاری کیا ہے جس کے مطابق پوسٹنگ کے منتظر افسران کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا آغاز 28 اپریل سے کیا جا رہا ہے مذکورہ تاریخ کو ایسے تمام افسران کا ڈیٹا آی پورٹل پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا 29 اپریل سے 2 مئی تک درخواستیں طلب کی جائیں گی اور پانچ مئی کو سیس ویب سائٹ پر میرٹ لسٹ لگا دی جائے گی اسی روز ٹرانسفر آرڈرز جاری ہو جائیں اور اگلے ہی روز یعنی چی مئی 2025 کو ریلیونگ اور جوائنگ ہو کر اس مرحلے کا خاتمہ ہو جائے گا

Related posts

انٹرمیڈیٹ و میٹرک کے امتحانات کا تبدیل شدہ شیڈول

Ittehad

عید الفطر کی دس سے تیرہ اپریل تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

اٹلی کی ٹورنٹو یونیورسٹی میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کے مواقع 

Ittehad

Leave a Comment