22 مارچ 2025 تک امیدواران ڈیپارٹمنٹ کے پرفارما پر کرکے تمام ضروری ڈاکومنٹس کے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نئی انارکلی لاہور( پرانا ڈی پی آئی افیس) میں جمع کروائیں ۔ درخواست کے ہمراہ سی وی ڈگریوں اور ،ڈبلومہ کی مصدقہ کاپیاں اورتین پاسپورٹ سائز تصاویر ہونی چاہئیں پروفارما ایچ ای ڈی کی ویب سائٹ پر موجود ہے
لاہور( نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اسامی پر امیدواران سے درخواستیں طلب کر لی ہیں خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں پروفارما جو ایچ ای ڈی کی ویب سائٹ پر موجود ہے کو پر کرکے مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کے ہمراہ 22 مارچ 2025 دفتری اوقات میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نئی انارکلی میں جمع کروائیں درخواست کے ہمراہ سی وی ڈگریوں ڈبلومز اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تسلیم شدہ لسٹ کے جنرلز میں اشاعت شدہ ریسرچ آرٹیکلز کی مصدفہ کاپیوں کے علاؤہ تین پاسپورٹ سائز فوٹو ہونی چاہیں
ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے کک کریں
