2024 Latest News University / Board News

ایک مرتبہ بطور سپرینٹنڈنٹ/ ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ بورڈ ڈیوٹی سر انجام دینے والوں کو دوبارہ تعینات نہ کیا جائے

وزیر اعلی ٹاسک فورس کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو ہدایات سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جو چیرمین پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین بھی ہیں مزید یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ یہ اس ہداہت کو سیکرٹری پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین کے ذریعے پنجاب کے تمام بورڈوں کے چیرمینز تک پہنچائیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )رضوان نذیر سیکرٹری وزیر اعلی ٹاسک فورس برائے اصلاحات امتحانات نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس کے مطابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جو پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین کے چیرمین بھی ہیں کو ہدایت کی ہے کہ سیکرٹری بورڈز کمیٹی کے ذریعے یہ تمام بورڈوں کے چیرمینز کو یہ ہدایت پہنچا دی جائے کہ جن سپرینٹنڈنٹ س/ ڈپٹی سپرینٹنڈنٹس نے 2024 میں میٹرک / انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ڈیوٹی سر انجام دی ہیں انہیں 2025 میں ہرگز تعینات نہ کیا جائے

Related posts

احتجاج سے قبل ہی فپواسا اور وزیر تعلیم کے درمیان معاہدہ

Ittehad

لیو انکشمنٹ کے ساتھ نان کمپاونڈ پنشن اور سی پی ایف بھی  اتنے ہی مہلک ہیں

Ittehad

علم کی اپنے اصل مفہوم میں ترسیل بطور استاد ہمارا نصب  العین ہونا چاہیے۔۔ نیلم حسین

Ittehad

Leave a Comment