2024 Latest News Press Releases

ڈویژنل ڈائریکٹر ز کی سمری چیف منسٹر سے منظوری کے بعد چیف سیکرٹری کو موصول

لاہور ڈویژن کے احسن مختار ،ساہیوال ڈویژن کے لیے سیدہ عندلیب ،فیصل آباد ڈویژن کے لیے بشری ،راولپنڈی ڈویژن کے لیے کنیز فاطمہ،گوجرانوالہ ڈویژن کے لیے امان اللہ راٹھور ،سرگودھا ڈویژن کے لیے محترمہ ناہید ناز ،ڈیرہ غازی خان کے لیے ڈاکٹر شرافت اور بہاولپور کے لیے ڈاکٹر خادم حسین کے ناموں کی حتمی منظوری ملتان ڈویژن کے لیے سرچ کمیٹی کے بھجوائے گئے نام کی منظوری نہ دی جا سکی

لاہور ( نامہ نگار) گزشتہ ماہ کی پچیس تاریخ کو ڈویژنل ڈائریکٹرز تعلیمات ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کےلیے سرچ کمیٹی نے انٹرویو کیے اسی دن شام کو انٹرویوز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کے ناموں کو حتمی منظوری کے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائی گئی یہ سمری آج بعد دوپہر منظوری کے بعد واپس چیف سیکرٹری پنجاب کو ارسال کر دی گئی امید ہے کل محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نو ٹیفکیشن جاری کر دے گا جن ناموں کی منظوری ہوئی اس کے مطابق

لاہور ڈویژن کے احسن مختار ،ساہیوال ڈویژن کے لیے سیدہ عندلیب ،فیصل آباد ڈویژن کے لیے بشری ،راولپنڈی ڈویژن کے لیے کنیز فاطمہ،گوجرانوالہ ڈویژن کے لیے امان اللہ راٹھور ،سرگودھا ڈویژن کے لیے محترمہ ناہید ناز ،ڈیرہ غازی خان کے لیے ڈاکٹر شرافت اور بہاولپور کے لیے ڈاکٹر خادم حسین کے ناموں کی حتمی منظوری ملتان ڈویژن کے لیے سرچ کمیٹی کے بھجوائے گئے نام کی منظوری نہ دی جا سکی

Related posts

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر ز کی گریڈ بیس میں ترقی کے کیسز کل تک بجھوانے کا حکم

Ittehad

چکوال اساتذہ نے کالج کی حثیت تبدیل کرنےکی مخالفت کر دی

Ittehad

بورڈ ڈیوٹی ادا نہ کرنے والوں کی اے سی آر میں ایڈورس ریمارکس لکھے جائیں

Ittehad

Leave a Comment