2024 Latest News University / Board News

فیصل آباد یونیورسٹی نے بھی دوسرے اور چھٹے سمسٹر کے امتحان تاحکم ثانی ملتوی کر دئیے

فیصل آباد ( نمائندہ خصوصی ) پنجاب یونیورسٹی کی تقلید میں فیصل آباد یونیورسٹی نے بھی حالیہ سٹرکوں کی صورتحال کے باعث بی ایس کے دوسرے اور چھٹے سمسٹر کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے یونیورسٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کر دئیے گئے ہیں نئے شیڈول کا اعلان صورتحال کے بہتر ہونے پر کیا جائے گا

Related posts

ریٹائرمنٹ کے قریب سرکاری ملازمین سخت پریشان

Ittehad

اناسی کالج اساتذہ کی گریڈ بیس میں ترقی کا نوٹیفیکیشن ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکباد 

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نو ڈویژنل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کر دی

Ittehad

Leave a Comment