2024 HED News Latest News Press Releases

کامرس کالجز کو جنرل کالجز میں ضم کرنے کا فیصلہ تبدیل ،27جون نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

لاہور ۔نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کامرس کالجز کو قریب ترین جنرل کالجز میں شفٹ کرنے اور ڈائریکٹر ۔ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر اور متعلقہ کالجز کے پرنسپلز کو اس شفٹنگ بارے تجاویز مرتب کرنے کی جو ہدایات کا آفیس ارڈر جاری کیا تھا اے واپس لے لیا ہے اس سلسلے میں باقاعدہ لیٹر واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

Related posts

پرنسپلز کی تعیناتی کا ایک دو روز میں ۔ہونے کا امکان ۔۔ عدالتی معاملہ نمٹ گپا

Ittehad

تعلیمی بورڈز میں 7 سیکریٹری اور3 کنٹرولرز کی خالی آسامیوں کے درخواستیں طلب

Ittehad

سنیارٹی لسٹوں کی درستگی میں تمام دوست اپنا کردار ادا کریں

Ittehad

Leave a Comment