2024 Latest News University / Board News

سرکاری یونیورسٹیوں کےانڈر گریجویٹ کورسز میں داخلے کےیے ہائر ایجوکیشن پاکستان کا لازمی ٹیسٹ ہے

رجسٹریش کروانے کی آخری تاریخ 30 جون 2024 ہے ٹیسٹ 14 جولائی 2024 کو ہوگا ٹیسث چھ طرح کا ہوگا USAT-E, USAT-M,USAT-A,USAT-CS,USAT-GS, USAT-COM

یہ سیٹ ٹیسٹ تعلیمی رحجان کی طرز پر ہوگا جس میں انجیرنگ ۔میڈیکل ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ،مینجمنٹ اور سوشل سائنسز پر محیط ہوگا جو انٹرمیڈیٹ لیول کا ہوگا اس کے کوالیفائنگ نمبرز پچاس ہیں پاس کرنے کے بعد آپ پاکستان کی کسی بھی سرکاری یونیورسٹی میں داخل کے اہل ہونگے

یو سیٹ ٹیسٹ میں رجسٹرڈ ہونے کے لیے آپ کو انٹرمیڈیٹ یا اے لیول یا اس کے برابر امتحان کا پاس ہونا ضروری ہے ان میں سے کسی امتحان کے فائنل میں شامل جورزلٹ کے منتظر ہوں اپلائی کرسکتے ہیں

لاہور ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان نے پاکستان کی تمام یونیورسٹیز کے انڈر گریجوئیٹ کورسز میں داخلے کے لیے ہر چار ماہ بعد ایک ٹیسٹ کا انعقاد کرتا ہے جسے یو ٹیسٹ کا نام دیا گیا ہے یو ٹیسٹ کی چھ کی کیٹیگریز ہیں یو سیٹ ای،یو سیٹ ایم ،یو سیٹ اے،یو سیٹ سی ایس ،یو سیٹ جی ایس اور یو سیٹ کامرس ہیں ٹیسٹ تعلیمی رحجان پر محیط ہوگا اور انٹرمیڈیٹ لیول کے سوالات ہو نگے سو میں سے پچاس نمبر لینے والا پاس ہوگا اور داخلے کا اہل ہوگا اور کسی بھی سرکاری یونیورسٹی میں داخلے کی درخواست دے سکے گا مزید تفصیل کے لیے ذیل میں درج ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ کو کلک کریں علاؤہ یو ٹیوب پر بہت سے لوگ نے راہنمائی کے لیے اپنی ویب سائٹ لوڈ کر رکھی ہیں اس میں سے ایک نمونے کے طور پر دی جا رہی 

https://etc.hec.gov.pk


Related posts

سابق ایڈیشنل کنٹرولر و سابق ایڈیشنل رجسٹرار احمد علی قاتلانہ حملہ میں جان بحق

Ittehad

لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس نو سو پچانوے ہوگیا ہائر سیکنڈری لیول تک تمام تعلیمی ادارے سترہ نومبر تک بند کرنے کا فیصلہ

Ittehad

کالج ٹیچرز انٹرنیز کی آن لائن ڈیمانڈ کی کل آخری تاریخ ہے

Ittehad

1 comment

Muhammad Haris Mumtaz June 24, 2024 at 8:49 pm

My name is Muhammad Haris Mumtaz.l had passed FSC in pre engineering.Now I want to join university so I want to give this test with keen interest

Reply

Leave a Comment