2024 HED News Latest News

گریڈ انیس سے بیس میں پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں زون وائز تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

گروپ نمبر ایک میں راولپنڈی ،گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے لوگ شامل ہیں گروپ نمبر 2 میں صرف لاہور ڈویژن کے لوگ اور گروپ نمبر 3 میں ساہیوال ۔ملتان۔بہاولپور ۔ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا کے لوگ شامل ہیں

صرف سنیارٹی لسٹ مرد انیس اگست 2022 اور خواتین اکتیس مئی 2022 کے مطابق آپ کا مردوں کا سنیارٹی نمبر 268 سے 700 کے درمیان ہونا چاہیے اور خواتین کا سنیارٹی نمبر 261 سے 600 کے درمیان ہونا چاہیے اگر کسی اور سنیارٹی لسٹ کے مطابق دیکھیں گے اور ٹریننگ کر بھی لینے کا آپ کو کوئی فائیدہ نہیں ہوگا

اگر آپ نے اپنا ای میل ایڈریس فراہم کیا ہے تو آپ کو ٹریننگ کا لنک بھیج دیا گیا ہے آپ اسے چیک کریں

یہ وڈیو دیکھ کر سمجھ لیں لیکچر کے بعد اس سے متعلقہ تمام معلومات کے لیے یہاں تمام رہنمائی اور ریکارڈنگ موجود ہوگئی جس سے آپ بعد میں بھی استعفادہ حاصل کرسکتے ہیں

لاہور ۔۔نامہ نگار ۔۔کل بیس مئی 2024 سے گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کی رینج میں آنے والے ایسوسی ایٹ مرد و خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی چھ ہفتوں کی ٹریننگ کا آغاز ہو رہا ہے یہ ٹرینگ 2022 کی فائنل سنیارٹی لسٹوں کے مطابق مردانہ سنیارٹی لسٹ انیس اگست 2022کے سنیارٹی نمبر 268 سے 700 تک اور خواتین سنیارٹی لسٹ اکتیس مئی 2022 کے سنیارٹی نمبر 261, سے 600 تک مرد و خواتین کے لیے شیڈول کی گئی ہے پنجاب کے مختلف ڈویژن میں پھیلے ہوئے ان مرد و خواتین کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ میں ایک میں فیصل آباد ،گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژنوں کےمرد و خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز جبکہ گروپ ٹو میں صرف لاہور ڈویژن کے اور گروپ تھری میں باقی ڈویژنوں ساہیوال،ملتان ،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا کےمرد و خواتین کو شامل کیا گیا ہےاس لنک سے آپ کو مکمل تفصیلات شیڈول یہاں سے ہی ملے گا

Related posts

کالج اساتذہ کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

سیمینار /کانفرنس/سمپوزیم یا ٹرینگ ورکشاپ کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے فنڈز حاصل کریں

Ittehad

ا تحاد اساتذہ پاکستان کی  ریٹائر ہوئے اور ترقی پانے والے ساتھیوں کے لیے تقریب پذیرائی 

Ittehad

Leave a Comment