لاہور ۔نمائندہ حصوصی ۔۔خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز فروری 2024 میں پر لحاظ سے مکمل کر کے سیکریٹریٹ بھجوائے گئے مگر سیکریٹریٹ کے عملے کی نااہلی و نالائقی کے سبب آنٹی کرپشن سے این او سی حاصل نہ کیا جا سکا اور 31 مارچ ا گیا جب گزشتہ برس کی اے سی آر لازم ہو جاتی ہے چنانچہ سیکریٹریٹ سے واپس ڈی پی آئی آفیس بھیج دیا گیا کہ 2023 کی اے سی آر لگا کر اور سناپسس و ورکنگ پیپر مکمل کر کے فورا بھجوائیں اب ا گیا معاملہ مستعد محکمے کے پاس ڈی پی آئی آفیس سے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹر ز کو ایسا کرنے کا کہا گیا بار بار یقین دہانیوں کے ابھی تک 42 کیسز نہیں پہنچ پائے اب ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی پی آئی آفیس ڈائریکٹر و ڈپٹی ڈائریکٹر کو وائس میسجز بھجوا رہے ہیں کہ آج بجھوا دیں ابھی ابجھوا دیں مگر کچھ نہیں ہو رہا پی پی ایل اے کے نو منتخب عہدیداران سے گزارش ہے کہ ان دفاتر سے رابطہ کر کے اس میں دخل دیں اور اس عمل میں تیزی لائیں