2024 Latest News Press Releases

پیپلا الیکشن کمیشن کی جانب سے پرنسپل صاحبان کو دی جانے والی ہدایات

اتحاد اساتذہ کے رہنماوں ،امیدواران اور ایکٹوسٹ کے پاس بھی ان کی موجودگی ریڈی ریفرنس کے لیے ضروری ہے

لاہور۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات جو 25اپریل 2024۔بروز جمعرات منعقد ہونا جا رہے ہیں اس کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن پیپلا نے پرنسپلز /پریذایڈینگ افسران کو جاری کی ہیں مگر شائد اس کی مناسب طریقہ سے تشہیر نہیں ہو پائی جس کی بنا پر واٹس ایپ گروپوں میں سوال و جواب کا ایک سلسلہ چل رہا ہے اس مسلے کا آسان حل یہ ہےکہ لیڈران اتحاد اساتذہ پاکستان ان ہدایات پر مبنی نوٹیفکیشن کا پرنٹ نکلوا کر آپنے اہم دوستوں میں تقسیم کر دیں یا انہیں سوفٹ کاپی فراہم کریں اور وہ خود پرنٹ کروا لیں

پیپلا الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات کا نوٹیفکیشن

Related posts

جار ستمبر کو ہونے والے ڈائریکٹرز کی سلیکشن نامنظور۔نئے پینلز بنائے جائیں نواسی روز کیلیے ایڈیشنل چارج دے دیا گیا

Ittehad

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تیس جون کی تنخواہوں پر پندرہ فیصد سپشل الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

ڈائریکٹر راولپنڈی ،گوجرانوالہ،سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان کے پینلز طلب

Ittehad

Leave a Comment