2024 Latest News Press Releases

لیڈران اتحاد اساتذہ اپنے ڈویژن کے اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی دو ہزار تئیس کی اے سی آر جلد بجھوائیں

احتجاج کی کال دینے کا ڈرامہ کرنے کی بجائے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کئی کریڈٹ لینے پہنچ جائیں گے ان کی پروا نہ کریں انیس سے بیس میں ترقی کے منتظر کئی خواتین و حضرات کے بغیر ترقی پائے ریٹائر ہونے کا اندیشہ ہے لہذا اپنے اپنے ڈویژن کے مرد و خواتین اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز جن کی اے سی آرز مطلوب ہیں وہ ان دنوں میں بجھوانے میں دلچسپی لیں

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ایک لیٹر ہر گروپ میں فارورڈ کیا جا رہا ہے کہ اس سنیارٹی نمبر سے اس سنیارٹی نمبر تک کے کیسز برائے ترقی اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد و خواتین کے کیسز کی از سر نو تکمیل کے لیے دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ بمعہ سینوپسیس درکار ہے اب ایک کریڈٹ مافیا نے اس پر ہڑ تال کی کال دے ماری سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسز تیار ہونے کے باوجود یہ کیسز پی ایس بی ون و ٹو میں پیش کیوں نہ کیے سکے یہ ہڑتال کی کال دینے والے کہاں تھے جب دو ماہ تک کیسز سیکریٹریٹ پڑے رہے اور آنٹی کرپشن کا این او سی نہیں آیا جب تیار کیسز تیار ڈی پی آئی آفیس پڑے رہے اور آگے بجھوائے نہیں جا سکے اور اے سی آرز ڈیو ہو گئیں اب کرنے کا کام یہ ہے کہ یہ سنیارٹی لسثیں پکڑیں اور ان میں سے ان کی لسٹیں مرتب کریں جو آپ کے ڈویژن سے ہیں ان کی مطلوبہ رپورٹیں جلد از جلد بھجوانے کا بندوست کریں یقینا یہ کام ہمارے لیڈران و ایکٹوسٹ کریں گے اور پھر وہ ا جائیں گے مافیا والے لیکن آپ پروا۔ نہ کریں ہمیشہ ایسا ہوا دھرنا ہمارے لوگوں نے کامیاب کروایا اور دوسرے دو گروپ یہ تقاریر کر رہے ہیں کہ ہم نے فلاں مالی منفعت لے کر دی

Related posts

صوبائی کابینہ نے بھی اٹھارہ کالجوں کی خود مختاری ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔

Ittehad

لیہ۔اساتذہ احتجاج کا چوتھا روز ۔۔نام نہاد طالب علم کے خلاف پرچہ درج۔دوسرے کالجوں میں بھی مظاہرے

Ittehad

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

Ittehad

Leave a Comment