2024 HED News Latest News Press Releases

اٹھائیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا کر پروفیسرز بنا دئیے پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی چیف سیکریٹری پنجاب کے ایما پر آج محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف کالجوں کے اٹھائیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو ترقی دیکر پروفیسر بنا دیا ہے اور ان کی سیٹیں اپ گریڈ کر کے تقریباً ان ہی کالجوں میں تعینات کر دیا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان نے تمام دوستوں کو بطور پروفیسر ترقی پانے پر مبارکباد پیش کی ہے نوٹیفکیشن کچھ یوں ہے

Related posts

قائد اعظم نے کہا تھا پاکستان کیسا ہو گا -کیا ایسا ہے؟

Ittehad

گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے سابق پرنسپل۔سابق چیرمین سرگودھا و ملتان بورڈز ڈاکٹر افضل ربانی انتقال کر گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے اجلاس میں حسن رشید صدر اور امینہ سعدیہ جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن نامزد

Ittehad

Leave a Comment