2024 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ پاکستان کے وفد کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور اور ڈی پی آئی آفیس کا دورہ

وفد میں امیدوار برائے مرکزی جنرل سیکرٹری محبوب عارف ،سینئر نائب صدر مرکز ڈاکٹر شیر گوندل، سرگودھا ڈویژن سے پیپلا صدارت کے امیدوار حافظ ڈاکٹر محمد رمضان اور دیگر رہنما شامل تھے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ کے دورے کے دوران انہوں نے کالج کے مختلف شعبہ جات کے اساتذہ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کی منفرد خصوصیات بارے بتایا اور منشور کے خاص خاص نکات کو اجاگر کیا آخر میں پرنسپل ڈاکٹر فاروق احمد گجر سے ملاقات کی وفد بعد میں لیک روڈ پر واقع ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا دورہ بھی کیا ڈی پی آئی کالجز پنجاب جناب ڈاکٹر عنصر سے ملاقات کی انہوں نے ڈی پی آئی کالجز کو پرموشنز کے حوالے سے اساتذہ کے تحفظات سے آگاہ کیا اور ان کو دور کرنے کے لیے درخواست کی

Related posts

آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل شپ کے خواہشمند 13 ستمبر تک درخواست دیں

Ittehad

سندھ گورنمنٹ نے سی ٹی آئی کے لیے وظیفہ ساٹھ ہزار کر دیا 

Ittehad

  نو منتخب لیکچررز اور ویٹنگ پوسٹنگ اساتذہ کی تعیناتی کی اجازت 

Ittehad

Leave a Comment