2023 Latest News Press Releases

غیر مصدقہ اور نامکمل سنیارٹی لسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل 

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کا ان سے لاتعلقی کا اظہار انہوں نے جاری نہیں کیں عارضی لسٹوں پر بھی کور لیٹر لگایا جاتا ہے جو اس پر نہیں 

کئی پرموشن کے بیج مثلاً دسمبر 22۔میں ترقی پانے والی خواتین میں سے کوئی بھی شامل نہیں 42 اسی خواتین جن کی پرموشن تاحال کوئی نہیں ان کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر شامل کیا گیا ہے کسی نے خاص مقاصد کے تخت خود بنا کر وائرل کی ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی ) کل سے ایسوسی ایٹ پروفیسر میل اور فیمیل کی سنیارٹی نمبر سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں وہ فیک ہیں اس لیے کے ڈی پی آئی آفیس والے ان کو اون نہیں کر رہے یہ ڈی پی آفیس سے چوری کی ہوئی بھی نہیں لگتی کیونکہ اس میں شرارت ہے وہ بیجز جو دسمبر 2022 کو ایسوسی ایٹ عہدے پر ترقی پا کر جوائن کیا ان کے نام شامل نہیں اسی طرح 1228 سے 1271 تک ایسی بھی ہیں جنہیں شامل کیا گیا ہے کبھی ایسوسی ایٹ پروفیسرز بنی ہی نہیں صاف نظر آ رہا ہے کہ کسی فرد یا افراد نے سوچیں سمجھتی سکیم کے تحت خود بنائی ہے اور وہ اپنے مقاصد حاصل کرنا ہے  البتہ ڈی پی آئی آفیس ان دونوں کو ڈس اون کر رہا ہے

خواتین کی لسٹ تو بلکل فیک ہے مگر میل کوبھی ڈی پی آئی آفیس والے کیہ رہے ہیں کہ یہ بھی ہماری  جاری کردہ نہیں فارورڈ کرنے والے بھی غور فرما لیا کریں غلط دستاویزات کو یوں  پھیلا کر دوسروں کو پریشان نہ کریں

COPY-TENTATIVE-SEN.-LIST-OF-ASSO.-PROF.-FEMALE-31.08.2023

TENTATIVE-SEN.-LIST-OF-ASSO.-PROF.-MALE-31.08.2023

Related posts

پروفیسر شیر محمد گوندل کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ کردی گئی

Ittehad

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

پرموشن آرڈرز حکم امتناعی کیس۔۔چیرمین پی ایس ٹی نے پوسٹنگ آرڈرز جاری کرنے کی اجازت نہیں دی

Ittehad

Leave a Comment