نئے جاری کردہ شیڈول کے مطابق آڈٹ اکتیس اگست سے گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز لاہور سے شروع ہو گا تین دن یہاں گزار کردوسرےکالج گورنمنٹ اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج لاہور کینٹ اور پھر اسی طرح دو نومبر 2023تک اکیس کالجوں کا آڈٹ مکمل کرئےگا
لاہور(نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن نے لاہور کے اکیس منتخب مردانہ و زنانہ کالجوں کے آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پہلے سے جاری شیڈول میں تبدیلیاں کی گئی ہیںاس لحاظ سے اسے نظر ثانی شدہ شیڈول قرار دیا ہے نوٹیفکیشن اور نیا نظر ثانی شدہ شیڈول حسب ذیل ہے