2023 Latest News Press Releases

سکیل کی ابتدائی سٹیج سے  تنخواہوں تیس فیصد اضافہ ہوگیا اکاؤنٹ افیسز سے میسجز جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں سکیل کی ابتدا کا تیس فیصد اضافہ کر دیا گیا

اکاؤنٹ افیسز سے اضافے کے میسجز موصول ہو گئے لیکچررز کی تنخواہوں میں 13521 اسسٹنٹ پروفیسرز کی تنخواہوں میں17064 ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تنخواہوں میں 26352 اور پروفیسرز کی تنخواہوں میں 30741 روپے ایڈہاک الاؤنس شامل کر دیا گیا یکم جولائی کو مل جائے رواں کا تیس فیصد امید کے کھاتے میں

Related posts

سابق ڈائریکٹر اور بہت سے کالجز کے پرنسپل رانا عبدالرشید خان انتقال کر گئے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی میں داخلہ پالیسی تبدیل کر دی

Ittehad

انتقال پر ملال ۔صدمات۔ ۔غم کی خبریں

Ittehad

Leave a Comment