2023 General Notifications Latest News

ریٹائر منٹ پر سرکاری ملازم کے اکاؤنٹ میں تنخواہ کے 65 فیصد کے برابر رقم آتی رہے گی

پنشن دینے والی اتھارٹی چھ ماہ کے اندر پنشن کیس کو فائنل کرنے کی پابند ہوگی ریگولر پنشن کے جاری ہونے پر سابقہ دی گئی رقم کا حساب کیا جائے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اگر ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازم کی پنشن وقت پر جاری نہیں ہو سکی تو ایسے ریٹائر ہونے والےملازم کی آخری تنخواہ اور سروس کے سالوں کا حساب دکھتے ہوئے 65فیصد کے برابر رقم  اس کے اکاؤنٹ میں پیشن کے طور پر آتی رہے گی پنشن عطا کرنے والی مجاز اتھارٹی کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ کاغذات مکمل کروا کے پنشن کے اجراء کا بندوبست کروائے  ریگولر پنشن کے اجراء پر ماضی میں عارضی طور پر دی گئی رقم کا حساب کیا جائے گا 

(Ativan)

Related posts

سیکرٹری لاہور بورڈ کا عارضی چارج اطہر منیر کے سپرد

Ittehad

پیپلا الیکشن کمیشن کی جانب سے پرنسپل صاحبان کو دی جانے والی ہدایات

Ittehad

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

Leave a Comment