ڈی پی سی کو پی ایس بی میں تبدیل کرنے اور کریکل غلطی کی درستی کے لیےسی ایم جمع کروایا گیا تیرہ جون کو آرڈرز ہو جائیں گے
لاہور(نمائندہ خصوصی) کلرک کے غلط ٹائپ کر دینے سے حکم امتناعی میں لفظ پی ایس بی کی بجائے ڈی پی سی ٹائپ ہوگیا حکم امتناعی موصول ہونے پر محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے خواتین لیکچررز کے ترقی کے کیسز روک دئیے اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما اور سرگودھا ڈویژن کے سینیئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر شیرمححد گوندل نے وکیل کے ذریعے سی ایم جمع کروایا اور جس کی تاریخ تیرہ جون مقرر ہوئی ہے اس دن یہ درستی ہو جائے گی اور خواتین لیکچررز کی ترقی میں حائل رکاوٹ دور ہو جائے گی اور جلد از جلد میٹنگ کروائی جائے گی